Funny msg copy paste
بیـــوی! !!! کہاں ہو شـــوہر! !!! آفس میـــــں ہوں کیوں کیا ہوا بیــــوی! !!! وہ کچھ نہیــــں پڑوسن بھاگ گئی ھے اسلئے پوچھا 😯😶😶😏🙄🙄🙄😝😝😝 شیخ مکان دیکھنے گیا ایک بندے نے کہا اس میں جن رہتے ہیں ۔ ۔ کیندا کوئی گل نی آدھا کرایہ اُو دے دین گے😒😝😂✌🏻 آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁 افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی 😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣 آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜