funny msg copy paste

‏ﺑﮯ ﺷﮏ ...
ﺩﮐﮫ ...
ﺣﺎﻻﺕ ...
ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﭨﯽ ﭘﺎﺭﻟﺮ
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ😂😂😂😂😂




استاد:(شاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔😉😉😂😂😅🤣




ٹھنڈ بہت بڑھ گئی ہے 

اگر آپ گروپ والو اجازت
دو تو گروپ میں آگ لگا دوں
😂😂😂😂😂




آج میرا دل کر رہا ہے 👇
چوں چوں والے🤫
جوتے پہن کے😅
 سارے گروپ کا🤔
چکر لگاؤں🤭🤫😂

Comments