میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤! سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔
Posts
Showing posts from March, 2020
Urdu poetry copy paste
- Get link
- X
- Other Apps
میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤! سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔 اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔 آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں. طرح طرح کے اٹھیں گے سوال پانی میں! تو میری مان یہ نیکی نہ ڈال پانی میں 🙏💔تم اگر مصروف ہو تو وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے Jkniazi343