2 line poetry copy paste
ہم جو بھی چیز رکھتے ہیں کمال کی رکھتے ہیں
اگر یقین نہ آئے تو خود کی مثال لے لینا
میری آنکھوں میں بے تحاشہ ہیں ۔۔ !!
آ پ کتنی نمی خریدیں گے ۔۔۔۔۔ ؟؟
محبت تم سے کر کے🥀
محبت ضائع کر دی میں نے🔥💯
محبت سے فرصت نہ ملی ورنہ
کر کے بتاتے نفرت کسے کہتے ہیں🥀🔥
Comments
Post a Comment