Urdu poetry copy paste

میں تم کو بھول تو جاؤں مگر چھوٹی سی الجھن ھے___❤!

سنا ھے دل سے دھڑکن کی جدائی موت ھوتی ھے___!💔




اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.




طرح طرح کے اٹھیں گے سوال پانی میں!
تو میری مان یہ نیکی نہ ڈال پانی میں



🙏💔تم اگر مصروف ہو تو

وقت میرا بھی بہت قیمتی ہے


Jkniazi343

Comments